ترکی : غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے خواہاں 50 افغان گرفتار
انقرہ (اے پی پی) ترکی کے سکیورٹی اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے خواہاں افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ترکی کے علاقے کرک لرایلی کی جنڈا مری کی چیک پوسٹ پر مامور اہلکاروں نے 50 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔
غیر ملکیوں کے دو گروپوں کا پتہ چلایا۔ جنڈا مری کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کے دوران 50 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔