نیویارک: داعش کی جانب سے حملوں کے خدشے کے باوجود یوم تشکر پریڈ کی تیاریاں

25 نومبر 2015

نیویارک (صباح نیوز) داعش کی جانب سے ہلاکت خیز حملوں کے تناظر میں نیویارک میں یوم تشکر پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں اور پولیس نے شہریوں کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں۔نیویارک کے شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ داعش کے حملوں کے خطرے کے باوجود یوم تشکر کا تہوار منانے کیلئے پرعزم ہیں اور بھرپور طور پر یہ دن منائیں گے۔ داعش نے ایک ہفتے قبل نیویارک شہرکو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی جس میں خودکش بمبار کو حملے کی تیاری کرتے دکھایا گیا ہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...