پشاور:دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار سکول ٹیچر کو 6 سال قید،40 ہزار روپے جرمانہ

25 نومبر 2015

پشاور (بیورورپورٹ) پشاورانسداد رشوت ستانی عدالت کی خصوصی جج ماہ طلعت نے سادہ لوح عوام سے نوکری دلوانے کے بہانے 26لاکھ روپے بٹورنے کے الزام میں گرفتار سکول استاد عبدالعزیزکومجموعی طور پر چھ سال قید اور چالیس ہزار جرمانے کی سزا سنادی ہے۔