کراچی: دھماکہ خیز مواد رکھنے کے کیس میں 2 مجرموں کو 31 سال قید، 2 متحدہ کارکنوں سمیت 5 ملزم رینجرز کے حوالے

25 نومبر 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں سمیت 5 ملزم 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیئے۔ دھماکہ خیز مواد رکھنے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 مجرمان کو31 سال قید کی سزا سنائی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...