راولپنڈی: نوجوان کی ون ویلنگ موٹر سائیکل طالبات پر چڑھا دی، 3 زخمی

25 نومبر 2015

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں لیاقت باغ کے قریب ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان نے موٹر سائیکل سکول طالبات پر چڑھا دی‘ حادثے میں تین طالبات شدید زخمی ہوگئیں۔