3 انسانی سمگلر گرفتار

25 نومبر 2015

لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے 3 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ ملک بدر ہو کر آنے والے عنصر عباس کی نشاندہی پر حافظ آباد سے انسانی سمگلر افضال سیالکوٹ سے انسانی سمگلر سدید علی‘ منصور علی شاہ کو کنجاہ (گجرات) سے گرفتار کر لیا گیا۔