24 جیل ملازمین بحال‘ 11 کی اپیلیں مسترد

25 نومبر 2015

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خان نے لاہور ریجن کی تما م جیلوں کے معطل و برطرف ملا زمین کی اپیلوں کا فیصلہ کرتے ہو ئے 24ملا زمین کو بحال کر دیا جبکہ 11 ملازمین کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ شکیل ،منیر ،شفیق،وقیم ،خا لد ،با بر ،عا بد ،صد ام ،ابو حسن ،اکبر ،عمیر واصف ،غلا م فر ید،سلیم ،ابر ار‘ اور نگز یب،علی شیر ،وجاہت، شہز اد ،نیا ز،نبیل،اشفا ق ، خالد اور منو ر کو سر وس ضبطگی کی سزائیں دے کر بحال کر دیا گیا جبکہ11ملا زمین خد ا یا ر ،اعجا ز،انتصا ر ،فلک شیر ،عطا اللہ ،علی رضا ،عبد الما جد ،زاوار ،ارسلا ن ،شہبا ز اور اعظم کی اپیلیں خا رج کر دیں۔ ملک مبشر احمد خان نے کہا ہے کہ قید یو ں پر تشد د ،کر پشن اور ڈیو ٹی میں غفلت بر تنے والے ملا ز مین کے خلا ف فوری اور سخت ایکشن لیا جا ئے گا۔