اینٹی کار لفٹنگ سٹاف نے 17 کاریں‘ 4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں

لاہور (نامہ نگار) انویسٹی گیشن ونگ میں ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سٹاف کی زیر نگرانی میں اینٹی کار و موٹر سائیکل سٹاف ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 17 کاریں اور 4 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سلطان چودھری گزشتہ روز اپنے دفتر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایس پی سی آر او عمر ریاض چیمہ اور ایس پی ملک اویس بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لئے شہریوں کی آگاہی کے لئے بھی مختلف پراجیکٹ شروع کیے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وائر لاک اور چور سوئچ سمیت مختلف اقدامات کے ذریعے اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چوری ہونے سے با آسانی بچایا جا سکتا ہے۔
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘۔۔1
تین سال قبل کی بات ہے مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا ...
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
لاہور: ڈاکوئوں‘ چوروں نے لاکھوں کی نقدی‘ زیورات‘ کاریں اور موٹر ...
لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں سے لاکھوں روپے کی ...
لاہور: مختلف علاقوں میں 36 لاکھ کے ڈاکے، 2 کاریں، 10 موٹر سائیکلیں چوری
لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت ...
موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، 14 موٹر سائیکلیں برآمد
لاہور(نامہ نگار)اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف سول لائن نے موٹر سائیکل چوری کی ...