ٹےکنوکریٹ کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کینال گارڈن کے انتخابات
ٹےکنوکریٹ کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی پروجیکٹ کینال گارڈن کے انتخابات
لاہور (اے پی پی)دی پاکستان ٹیکنوکریٹ کوآپریٹو ہاو¿سنگ سوسائٹی پروجیکٹ کینال گارڈن کے انتخابات 2013-2016گزشتہ روز ہوئے۔ 1200ممبران سے 530ممبران نے انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کیا۔ نتائج کے مطابق احباب کینال گارڈن ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران مجلس عاملہ کا تمام پینل کامیاب ہوا۔جس میں ممبران راشد سوری ، سید اختر علی جعفری ضامن عباس ، امیر اکبر ، تبارک علی، عرفان قادر شامل ہےں جبکہ قبل ازیں دی۔صدر کرنل (ر) شمس الدین گورائیہ ، نائب صدر حماد رضا ، جنرل سیکرٹری کرنل (ر) عبدالشکور ملک اور فنانس سیکریٹری غلام فرید قادری بلا مقابلہ منتخب ہو گئے تھے۔