موٹروے پر آہستہ چلن والی گاڑیوں پر رات کو چمکنے والے سٹکرز لگانے کی مہم
موٹروے پر آہستہ چلن والی گاڑیوں پر رات کو چمکنے والے سٹکرز لگانے کی مہم
لاہور (سٹاف رپورٹر) آئی جی موٹروے ذوالفقار احمد چیمہ کی ہدایت پر قو می شاہرات پر حادثات کی روک تھام کے لیے موٹروے پولیس سنٹرل زون نے آہستہ چلنے والی گا ڑےوں پر رات کو چمکنے والے سٹےکرز لگانے کی مہم کا آغاز کےا کر دیا جس مےں سلو مونگ گا ڑ ےوں پر رےفلکٹنگ سٹےکرز بلامعا وضہ لگائے جارہے ہےں۔ ابتدائی پندرہ دنوں مےں 7386 گاڑ ےوں مےں سٹےکرز لگائے جا چکے ہےں۔ یہ بات ڈی آئی جی سنٹرل زون مرزا شکےل احمد نے موبائل ایجوکیشن یونٹ اور فیلڈ کے افسران کو اس سلسلے میں ہدایات دیتے ہوئے کہی۔ اےس اےس پی مرزا فاران بےگ بھی اس مو قع پر موجود تھے۔ مرزا شکےل احمد نے افسران سے کہا کہ روڈ یوزرز کو ان سٹےکرز کی افادےت کا بتایا جائے تاکہ قومی شاہرات کو حادثات سے محفوظ بنایا جا سکے۔