ہالی و وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سڈنی میں ٹریفک جام کر دی
سڈنی (این این آئی)ہالی و وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سڈنی میں ٹریفک جام کر دی ’’Unbroken‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف اداکارہ کو دیکھنے کے لیے مداحوں کا جم غفیر امڈ آیا۔ اداکارہ فلم کا ایک سین عکس بند کرانے کے لیے سڈنی کی سڑک پر موجود تھی کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع ہو گئی جس سے ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا۔