فضائی طاقت May 25, 2023 5:52 AM, May 25, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان کو چاہیے کہ اپنی فضائی طاقت کو مضبوط سے مضبوط بنائے‘ ایسی قابل‘ مستعد اور ہوشیار فضائیہ جس کی ثانی دنیا میں اور کوئی نہ ہو۔ جو پاکستان کے دفاع میں بری اور بحری طاقتوں کی دست و باز ثابت ہو۔ فضائی فوج سے خطاب 13 اپریل 1948ء شیئر کریں: Share Tweet Google+