امت کی بیداری May 25, 2023 5:52 AM, May 25, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر نفَس ڈرتا ہوں اس امت کی بیداری سے میں ہے حقیقت جس کے دیں کی احتسابِ کائنات مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے (ارمغانِ حجاز) شیئر کریں: Share Tweet Google+