نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دور رہے۔ مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے، اس لئے اس کو فخر کے ساتھ کہنا چاہئے کہ میں مسلمان ہوں اور بس۔ بتان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجائے۔ رنگ، نسل، خاندان اور قبیلے وغیرہ کے امتیازات کو بت سمجھ کر توڑ دینا چاہئے۔
(ازکتاب سلسلہ درسیاست اقبال مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)