فرمان قائد May 25, 2022 6:40 AM, May 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھاہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات، انصاف اور ہر ایک سے رواداری کا درس دیاہے۔ ہم ان عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔ (امریکی نامہ نگار سیانٹرویو۔فروری1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+