مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں اور وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے عوام سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست ہے۔جبکہ نہال ہاشمی کے اہل خانہ ، ملازمین اور ڈرائیور کے بھی کورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدرانجینئرامیر مقام میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024