محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد 19 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 27کراچی 29پشاور 25کوئٹہ 14گلگت 15اورمظفر آباداور مری 18ڈگری سینٹی گریڈ ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024