جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کا افطار ڈنر
کراچی (نیوزرپورٹر) جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کی جانب سے علماء کرام و خطباء ناظمین نائب ناظمیں کے اعزاز میں افطار و ڈنر دیا گیا۔ قبل از افطار اجلاس بھی منعقد ہوا امیرجماعت مولانا عبدالرحمن سلفی نے اپنے خطاب میں کہا رمضان المبار ک یہ ماہ مقدس اللہ کی رحمتوں سے بھر پور مہینہ ہے اللہ تعالی اپنے بندو ں پر جہنم کے دروزے بند کرچکا ہے اور جنت کے دروازے کھول چکا ہے۔