عارضی قیام گاہ کے کوائف درج نہ کروانے پر15افرادگرفتار
فیروزوالہ ( نامہ نگار )شاہدرہ فیکٹری ایر یااور فیروزوالہ پولیس نے عارضی قیام گاہ کے کوائف درج نہ کر وانے والے افرا د کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے پندرہ افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس نے اس ضمن میں اسلم ، اکرم ، ماجد وغیرہ کے خلا ف مقدمات درج کر لیے ۔