اعتماد
ایک دوسرے پر اعتماد کرو۔ ایک دوسرے سے تعاون کرو۔ اگر پاکستان کو صحیح معنوں میں خوشحال‘ صحیح معنوں میں متحد اور صحیح معنوں میں طاقتور بنانے کیلئے ضرورت پڑے تو دن رات کام کرو۔ دن کو بھی اور رات کو بھی‘ دوگنی تگنی محنت کرو۔
(کراچی کلب 19- اگست 1947ئ)