عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور واپسی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) احتساب عدالت مےں پےشی کے بعد سابقوزےر اعظم محمد نواز شرےف اپنی صاحبزادی مرےم نواز کے ہمراہ نور خان ائر بےس چکلالہ سے اپنے خصوصی طےارے کے ذرےعے لاہور روانہ ہوئے سےنےٹر پروےز رشےد بھی ان کے ہمراہ لاہور گئے ۔
نواز شریف/ لاہور