جب ہم نے پہلی بار ایک آزاد اور خود مختار ریاست کا مطالبہ کیا تو ایسے بد اندیش لوگوں کی کمی نہ تھی جنہوں نے ہماری حوصلہ شکنی کی اور ہمیں اپنے مقصد سے ہٹانے کیلئے یہ دعویٰ کیا کہ ریاست پاکستان معاشی لحاظ سے قابلِ عمل ہی نہیں ہوگی۔ انہوں نے ریاست کے مالی اور اقتصادی مستقبل کی بالکل تاریک تصویر پیش کی۔
( پہلے پاکستانی کرنسی نوٹ پیش کرنے کے موقع پر خطاب،یکم اپریل1948ئ)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024