فیصل آباد جلسے میں شرکت کیلئے لاہور سے قافلہ عبدالعلیم خان کی زیر قیادت روانہ ہو گا
لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف کے زیر اہتمام دھوبی گراؤنڈ فیصل آباد کے جلسے شرکت کیلئے ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کی قیادت میں دن 1بجے ضلع لاہور کا قافلہ قذافی سٹیڈیم سے روانہ ہوگا۔