حیدرآباد، قتل کے الزام میں لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کا ایم ایس گرفتار
حیدرآباد (نوائے وقت رپورٹ) حیدرآباد کے لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کے ایم ایس کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ایم ایس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔