معمر ترین امریکی خاتون نے 115 ویں سالگرہ منائی
نیویارک (بی بی سی اردو) امریکہ میں 19ویں صدی میں پیدا ہونے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون نے اپنی 115ویں سالگرہ منائی ہے۔ تحقیقاتی ادارے جرنٹالوجی کی مرتب کردہ فہرست کے مطابق 23 مئی 1899ءمیں پیدا ہونے والی جرلین ٹالی دنیا کی دوسری طویل العمر شخصیت ہیں۔ ادارے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ شخص جاپان کے میساﺅ اکاوا ہیں۔