لکڑی کی تراش خراش سے تیار ہونیوالی دلکش مو ٹر سائیکل
ہنگری( نیٹ نیوز) ہنگری میں ایک شخص نے لکڑ ی کی تراش خراش کرتے ہوئے ایسی موٹر سائیکل تیار کر لی ہے جو کسی صورت عام موٹربائیک سے کم نہیں۔52سالہ استوان نامی شخص نے اس منفردموٹر سائیکل میں انجن کے علاوہ تمام حصے عمدہ قسم کی لکڑی سے تیار کئے ہیں۔