شوہر کی قید سے بھاگ کر خاتون خلع کے لئے عدالت پہنچ گئی
لاہور (اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر حسین بھٹی نے زنجیریں توڑ کر شوہر شبیر کی قید سے بھاگ کر حصول انصاف کے لئے عدالت پہنچنے والی ریحانہ کوثر کی جانب سے دائر اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ او ساندہ سے رپورٹ طلب کر لی۔