نہر سے ملنے والی خاتون کی نعش کی شناخت نہیں ہو سکی May 25, 2014 2:05 AM, May 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سٹاف رپورٹر) مسلم ٹاون کے علاقے میںنہر سے ملنے والی خاتون کی نعش پر تشدد کے نشانات ہیں ۔ ورثا کی تلاش کی جا رہی ہے لواحقین کے ملنے پر اصل حقائق سامنے آئیں گے کہ اس کو قتل کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+