3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار 

Mar 25, 2025

لاہور(خبرنگار) ضلعی انتظامیہ لاہور نے بھرپور کارروائی کے دوران 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار کیا۔ تحصیل نشتر ٹاؤن سے 3 نوسرباز گرفتار کیا گیا۔ تینوں نوسرباز اپنے آپ کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بتا رہے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نشتر محمد سلیم آسی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور تینوں نوسربازوں کو رنگے ہاتھوں کو پکڑ لیا۔

مزیدخبریں