لاہور(نامہ نگار) مستی گیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروش محبوب کوگرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1020 گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
منشیات کی سپلائی ،ملزم گرفتار 1020 گرام ہیروئن برآمد
Mar 25, 2025