
افغانستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ دو روز کے دوران بارش اور برفباری سے ہونے والے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 756 مکانات کو نقصان پہنچا۔حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے زلزلے سے 10 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے تھے۔