ازخطبات اقبال
اگر افریقہ اور ایشیا کے موجود مسلمان دین کی تجدید کا مطالبہ کرتے ہیں تو اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں کیونکر نئے زمانے کے حالات کا یہی تقاضا ہے۔ ہمارے پاس اب بھی یقیناً کافی وقت ہے کہ ہم اسلام کی بنیادی تعلیمات کا بخوبی جائزہ لیں۔
ازخطبات اقبال کے جائزہ ۔ محمد شریف بقائ