تھانہ کندھرا کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دو فرار ہونے میں کامیاب، اسلحہ برآمد۔سکھرکے تھانہ کندھرا کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دو فرار ہوگئے۔ ملزم کی شناخت ریاض میمن کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزم چوری،ڈکیتی اور پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024