لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں وکلاء کے گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) موسم گرما کی آمد کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں منگل سے وکلاء کے گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کردی گئی واضح رہے کہ موسم سرما کے آغاز سے اختتام تک لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء گائون پہن کر پیش ہوتے ہیں ۔