فرانسیسی اخبار نے ذنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک دنیا میں 4 لاکھ افراد بیمار ہو چکے ہیں جبکہ 2 ارب 60 کروڑ افراد قرنطینہ میں ہیں۔
اس بیماری سے اب تک 18 ہزار 40 افراد موت سے ہم کنار ہو چکے ہیں۔