جمہوریت Mar 25, 2020 5:59 AM, March 25, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات‘ انصاف اور ہر ایک سے روداری کا درس دیا ہے۔ ہم ان عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو - فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+