کائنات
تمام سائنس اس یقین پر مبنی ہے کہ کائنات میں نظم و نسق پایا جاتا ہے۔ چنانچہ جدید سائنس اس مفروضے سے شروع ہوتی ہے اور اگر یہ مفروضہ صحیح ہے تو پھر علم کا صحیح ذریعہ صرف تجربہ اور مشاہدہ ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال)