Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

گاہے گاہے باز خواں آں قصۂ پارینہ را 23

Mar 25, 2020 3:19 AM, March 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
گاہے گاہے باز خواں آں قصۂ پارینہ را 23

(گزشتہ سے پیوستہ)

ٖFAA,FBI,CIA اورNSA کے ادارے اُن چار بد نصیب بوئنگ گیارہ ستمبر والے جہازوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی خط و کتابت جاری کرنے یا کسی بھی قسم کے ریکارڈ یاکسی بھی قسم کے سگنل، جو اُن جہازوں کے درمیان نشر ہوا ہو، سے کیوں انکاری ہیں؟ملاحظہ کریں:refusing to release any transcripts of communicationsچاروں جیٹ جہازوں کے بلیک باکسز کہاں ہیں؟(جن میں فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ ہوتا ہے اور وہ آوازیں ریکارڈہوتی ہیں جو کریش کے موقع پر کاک پٹ میں سُنائی دیتی ہیں یا نشر ہوتی ہیں)کیا اُن کا نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ ،، وہ ایجنسی جو عام طور پر ہوائی جہازوں کے کریش کی تفتیش کرتی ہے ،کے ماہرین نے معائنہ کیا؟ خاص طور پرUA فلائٹ93 (وہ جیٹ جہاز جو پینسلوانیا میں کریش ہوا) کے FDR اور CVR پر کیا کچھ ہے؟یہ جہاز ہی کیوں کریش ہُوا؟ملاحظہ ہو:Was it shot down? ’’انڈین جھیل ماریاناؔ پر کام کرنے والے کارندوں(اُس جگہ سے چھ میل دورجہاں یو اے فلائٹ93 کریش ہوئی)نے بتایا کہ انہوں نے confetti جیسا ملبے کا ایک بادل سادیکھاجو جھیل اور اُس کے ساتھ والے فارموں پر گرا۔اس سے چند ہی منٹ پہلے ایک دھماکے کی آواز سنائی دی جس سے جہاز کے کریش ہونے کا اشارہ ملا[یا جہاز پر حملے کا؟]منگل کا دن تھا اور صبح کے دس بج کر چھ منٹ ہوئے تھے‘‘ ۔(Pittsburg Post Gazette, Sept.13, 2001 ) اگر یہ جہاز مار گرایا نہیں گیا تھا اور زمین پر گرنے سے پہلے صحیح سالم تھا تو اُس ملبے نے کریش کی سائٹ سے دورانڈین جھیل تک کا چھ میل کا فاصلہ چند منٹ میں کیسے طے کر لیا جب کہ اُس وقت ہوا کی رفتار صرف دس میل فی گھنٹہ تھی؟(کیوں کہ ملبے کوچھ منٹ تک کا فاصلہ طے کرنے کے لیے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار چاہیئے) کیا ہائی جیکروں کے ساتھ دیگر تین ہائی جیک ہوئے جہازوں کے پائلٹوں کے ساتھ ہوئی باتیں ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے ریکارڈ کی تھیں؟ اگر کی تھیں تو اُن پائلٹوں نے کیا کہا تھا؟ ملاحظہ ہو:what did those pilots say? کیا اُن ریکارڈنگز کو FBI نے دبا لیا تھا؟کیا وہ مبینہ مسوداتFBI نے مین اسٹریم میڈیا کو دیئے تھے؟کیا وہ مسودے جو عرب ہائی جیکروں کی سرکاری کہانی کی سپورٹ میں دیئے گئے جعلی تھے؟کیا فائر مینوں کی ویڈیو the Firemen's Videoیہ دکھاتی ہے کہ جو جہاز شمالی ٹاور سے ٹکرایا تھا اُس کے انجن پروں کے ساتھ جُڑے ہُوئے نہیں تھے اور یوں وہ جہاز بوئنگ 767 نہیں تھا؟کیا اس سے ظاہر نہیں ہو رہا تھا کہ ٹکرانے سے پہلے اس جہاز سے میزائل داغے گئے تھے؟ چوںکہ کوئی بھی پبلک کیمرہ شمالی ٹاور کی ٹکرکے وقت اُسے نہیں فلما رہا تھا، تو پھر جارج ڈبلیو بُشؔ نے شمالی ٹاور ٹکر کے بارے میں کیسے کہہ دیا کہ فلوریڈا کے کلاس روم میں داخل ہوتے وقت اُس نے وہ ٹکراؤ دیکھا تھا ۔ George W.Bush says he saw اُس وقت بُش نے کچھ کیوں نہ کیا بل کہ بجائے اس کے وہ ایک بچی سے بھیڑ کی کہانی سنتا رہااور وہ بھی آدھ گھنٹے تک، جس کے بعد اُسے اطلاع دی گئی کہ دوسرا جہاز جنوبی ٹاور سے ٹکرا چکا ہے اور یہ کہ ’’امریکہ پر تو حملہ ہو چکا ہے؟کیا بُشؔ کو WTC پر حملے کا پہلے ہی سے پتہ تھا ؟مان لیتے ہیں کہ ٹکرانے والے چاروں جہازوں پر تمام لوگ مارے گئے تھے تو FBI اُنیس عرب ہائی جیکروںکے ناموں کی فہرست، مع ۱۴ عربوں کی عرفیت کے، اتنی جلدی کیسے منظرِ عام پر لے آئی ؟ ملاحظہ ہو اٹلانٹا جرنل کانسٹی چیوشن مورخہ27-9-2001 ۔ کوئی بھی عرب نام کسی مسافر لسٹ میں کیوں نہیں تھا؟ملاحظہ کریں:the passenger list at all? no Arab names on کیا ایف بی آئی نے اُن فلائٹس پر مبینہ ’’ عرب ہائی جیکروں ‘‘کے ناموں کی فہرست مع عرفیتوں کے،ایڈوانس میں تیار کر رکھی تھی؟

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

جنوبی ٹاور ٹکر کے بعد شمالی ٹاور سے چھپن منٹ پہلے کیوں ڈھے گیا جب کہ شمالی ٹاور سے ٹکر ایک گھنٹہ چوالیس منٹ پہلے ہوئی تھی اور اُس کی آگ(مبینہ طور پر ڈھنے کی وجہ)زیادہ شدید تھی؟اگر ٹوئن ٹاورز کی بیرونی حفاظتی دیواریں مرکزی حصوں سے صرف نرم لوہے کے تاروں سے جکڑی گئی تھیں تو ٹاورز پر ہوا کا دباؤمرکزی جکڑ تک کیسے پہنچتا تھا(یہ اُسی صورت میں ہو سکتا تھا اگر زور دار ہوا کو جکڑ کا سامنا نہ ہو)؟بیرونی حفاظتی دیوار اور مرکزی جکڑ کی حقیقی نوعیت کیا تھی؟ کیا 32000 ٹن کی اسٹیل بیم کے ساتھ ان کو جوڑا نہیں گیا تھا؟ٹوئن ٹاورز کے تعمیراتی پلا ن عوام کے لیے قابلِ حصول کیوں نہیں ہیں؟ کیاجیٹ جہاز کے ایندھن کی آگ ،کسی بند جگہ میں آگ بھڑکانے کے لیے موجود کم آکسیجن کے ساتھ، صرف چھپن منٹ کے عرصے میں اسٹیل کی بھاری بیموں کو، جو کنکریٹ میں دبی ہوئی ہوں، پگھلانے کے لیے حقیقتاً مطلوبہ حرارت (1538 Cڈگری سنٹی گریڈ یا 2800 ڈگری فارن ہائیٹ F )مہیا کر سکتی ہے؟اگر یہ ممکن ہے تو ٹوئن ٹاورز کو تو چُڑ مُڑہو کرمُڑ تڑ جانا اور آس پاس کی بلڈنگوں پر گر جانا چاہئیے تھا۔ لیکن وہ تو اپنے اندر ہی ڈھے گئے جیسے دیگر عمارتیں کنٹرولڈ طریقے پر ڈھائی جاتی ہیں ؟کیا ٹوئن ٹاورز کی1990 کی دہائی کے وسط میں کوئی ادھیڑ بُن یا ٹُوٹ پھوُٹ کی گئی تھی جس سے یہ ممکن ہوا ہو کہ ضرورت پڑنے پر اگر مناسب سمجھا جائے توان کو ڈھایا جاسکے؟کیا FEMA کو اِس کی خبر تھی؟کیا عمارات کے اس سے پہلے مالکوں کے پاس کوئی ایسے بلیو پرنٹ ہیں جو اس ادھیڑ بُن کو ظاہر کرتے ہوں؟ اتنی بڑی مقدار میں راکھ اورگرد کیوں پیدا ہوئی؟ آگ بھلاکنکریٹ کو راکھ اور گرد میں کیسے تبدیل کر سکتی ہے؟کیا راکھ کا کبھی کیمیائی معائنہ کرایا یا کیا گیا کہ یہ ہے کیا اور یہ بنی کیسے؟کیا کبھی ملبے کا ریڈیو ایکٹوٹی کی موجودگی کے لیے کوئی ٹیسٹ کیا یا کرایا گیا؟کیا یہ معاملہ نہیں ہے کہ ٹوئن ٹاورز اپنے اندر ہی ڈھے کر گِر گئے اس لیے کہ وہ جہازوں کی ٹکر اور آگ سے نہیں ڈھ گئے تھے بل کہ اس وجہ سے کہ وہ ماہرانہ طریقے سے ڈھائے گئے ( گو ہمیں ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ کام کیسے کیاگیا)؟ بھلا ٹوئن ٹاورز کی مکمل تباہی سے کس کو فائدہ ہُوا؟ جس شے نے پینٹاگان کو ہٹ کیا اُس کے مگھورچے کا حقیقی سائز کیا تھا؟ کیا یہ معاملہ تو نہیں ہے کہ تصویری شہادت یہ انکشاف کرتی ہے کہ یہ مگھورچہ جہاں سے وہ شے داخل ہوئی اس کا محیط زیادہ سے زیادہ چند ہی میٹر ہے یا اُس سے کہیں کم جس سے کوئی بوئنگ 757 ٹکرا کر مگھورچہ بنا سکے تاہم وہ مگھورچہ میزائل کے سائز کے برابر کا ہے؟پینٹا گان کی کریش سائٹ سے کسی بوئنگ 757 کا کوئی بھی ٹکڑا کیوں نہیں ملا؟پینٹاگان سے ٹکرانے والے جہاز کے مسافروں اور عملے کے

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

تقریباً ساٹھ انسانوں کی باقیات دفنانے کے لیے کیوں کسی بھی رشتے دار کو واپس نہیں دی گئیں؟ کیوں ڈھے چکے ٹوئن ٹاورز کے ملبے کو کسی فورینزک معائنے کے بغیرجائے وقو عہ سے فوراً ہی ہٹا لیا گیا؟کیوں اس تقریباً سارے کے سارے ملبے کو کباڑیوں کے ہاتھ فوراً بیچ کر بحری جہازوں کے زریعے بیرونِ ملک بھیج دیا گیا جہاں سے کسی سائنٹفک معائنے کے لیے اُس کی دستیابی ممکن ہی نہ ہو؟ (ملاحظہ ہو:sold to scrap merchants and shipped abroad ستمبر ہی کے مہینے میں اس فائل the Securities and Exchange Commission initiated an enquiry نے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ 11 ستمبر سے قبل کن اندازے لگانے والوں نے غیر معمولی تعداد میں اُن کمپنیوں کے شئیر ز خریدے جو سرخیل تھیں ۔ ان put options والوں کے خلاف یہ تفتیش کیوں روک دی گئی؟ جو یہ منافع کما رہے تھے ان کی نشان دہی کیوں نہ کی گئی ؟ (جاری ہے)

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • قومی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کرگئی

    May 20, 2019 | 09:36
  • بھارتی خفیہ ایجنسی را کا لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ...

    Dec 10, 2020 | 10:45
  • معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی انتقال کرگئے

    Oct 21, 2020 | 12:32
  • ہم آپ کو باز رکھ سکتے ہیں، پومپیو نے خامنہ ای کو باور کرا دیا

    Oct 15, 2020 | 17:51
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group