Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی . شیخ رشید
  • سندھ حکومت کاکورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد تیزی کا رجحان
  • الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا
  • اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے،احتجاجی عناصرترقی کاسفر روکنے کے درپے ہیں:عثمان بزدار

کرونا سے خوف نہیں صرف احتیاط

Mar 25, 2020 3:18 AM, March 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا سے خوف نہیں صرف احتیاط

کرونا وائرس نے ان ممالک میں زیادہ تباہی پھیلائی ہے جہاں اس وائرس سے بچائو کے لیے تدابیر نہیں کی گئیںیا پھر اس وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا مگر ان تما م باتوں کے باوجود کروناوائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے، کرونا سے متاثرہ بہت سے وہ ملک جن میں اٹلی، امریکا،سوئزر لینڈ ،اسپین، ایران اور چین جیسے ممالک شامل ہیں،جبکہ پاکستان کو ملاکر کل متاثرہ ممالک کی تعداد دوسو کے قریب پہنچ کی ہے ،جبکہ اٹلی یورپیئن ممالک میں کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکاہے جہاں مرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں تبدیل ہوچکی ہے اور لاکھوں لوگ اس وائرس کا شکار ہوکر تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں، ایسے مغربی ممالک شروع شروع میں کروناو ائرس کے مریضوں کو نزلے اور زکام کا مریض سمجھتے رہے یہ وہ ممالک ہیں جن کی صحت کی سہولیات پوری دنیا میں تسلیم کی جاتی ہیں ،مگر آج یہاں کے عوام ہی نہیں بلکہ ان کے ڈاکٹر جو ان کے مسیحا ہیں وہ بھی شدید خوف میں مبتلا ہیں ،کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ کرونا وائرس چین سے پہلے امریکا میں رونما ہوا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر چین کے وزیرخارجہ کے ترجمان لیجائن ثاائونے لکھا کہ امریکا میں2019 میں زکام سے تین کروڈ چالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے جن میں سے بیس ہزار افرا د کی اموات ہوئی ۔اگر امریکا میں گزشتہ ستمبر کرونا وائرس کا آغاز ہوگیا تھا تو اب تک کتنے افراد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے ہونگے ؟لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس کے برعکس چھبیس فروری کو کرونا کا پہلا کیس جب پاکستان میں سامنے آیا تو اس وقت یہ طے پاگیا تھا کہ اب ہمارے سماجی فاصلوں کو دورکرنے کا وقت آگیاہے لیکن یہ بھی درست ہے کہ شاید ہم نے اس وائرس کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیاجس کا نتیجہ آج یہ نکلا ہے کہ ہم اپنے اپنے گھروں میں مقید ہوکر رہ گئے ہیں جو فی الحال اس قوم کو اس مہلک بیماری سے بچانے اور ملک میں افراتفری پھیلانے اور خود کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور کرونا وائرس سے بچائو کا ایک بہترین حل بھی ،کیونکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یہ بات واضح کردی تھی کہ کروناوائرس سے جنگ حکومت نہیں قوم جیت سکتی ہے ،یہ ہی وجہ ہے کہ وزیراعظم تمام تر اقدمات کی خود نگرانی کررہے ہیں اورعوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں لیکن ان تمام تر باتوں کے باجوود مشکل ہے کہ بڑھتی ہی جارہی ہے حکومت نے اس آفت سے بچنے کے لیے ٹھوس اورمشکل ترین فیصلے کیئے ہیں یہاں تک اس ملک میں قانون سازی کے اہم ترین ادارے سینٹ سیکرٹریٹ تک کو حکومت نے بند کردیاہے،بلکہ یہ عمل تو کوئی حیثیت نہیں رکھتا اس بات کے آگے کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ بیت اللہ کے صحن میں طواف کا عمل روکا گیا ہو،دنیا بھرکی مساجد میں ہونے والے خطبات اور نمازوں کو محدود کردیا گیا ہو،اور جب دنیا بھر کے علماء کرام، سائنس دان ، سیاستدان دانشور حضرات اس وائرس کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہوں اور بار بار یہ ہی کہہ رہے ہوکہ اپنے اپنے گھروں میں رہ کر احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو پھرماننے یہ ناماننے کا کونسپٹ کہا رہ جاتاہے ،کیونکہ یہ وہ وائرس ہے جو سرحدوں کو نہیں مانتا یہاں تک کہ مذاہب کی پہچان بھی نہیں کرتا جوصرف اور صرف انسانیت کا دشمن بناہوا ہے۔ہمیںاس وقت جس صورتحال کا سامنا ہے یہ کوئی خشک سالی، سیلاب، زلزلہ یا کوئی طوفان نہیں ہے بلکہ ایک ایسی وبائی بیماری ہے جس سے پہلے ہمارا کبھی واسطہ نہیں پڑا ہے،یہ خوش آئند عمل ہے کہ جب سے کرونا شروع ہوا ہے تب سے وفاقی اور صوبائی حکومتیں کام کر رہی ہیں ، شروع شروع میں کچھ سیاسی نکتہ چینی جیسے مسائل ضرورتھے، مگر آج موجودہ صورتحا ل میں ہمیں کسی بھی قسم کی کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیئے، ہمیں ایک جان ہوکر اس آفت کا مقابلہ کرنا ہوگا، لہذا میری لوگوں سے اپیل ہے کہ براہ کرم وہ اپنے اپنے گھروں میں رہیں ، بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں ، ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اورگلے ملنے سے گریز کریںاور زیادہ سے زیادہ ہینڈسینیٹائز اور ماسک کا استعمال کریں اس کے علاوہ اپنے اہلخانہ سے بھی کہیں وہ ایک دوسرے سے کچھ دور ہوکر بیٹھیں یعنی وہ تمام احتیاطی تدابیر جو صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو بتائی جارہی ہیں ان پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ،اور کوشش کریں کہ اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہوئے توبہ استغفار کا عمل زیادہ سے زیادہ کریں کیونکہ یہ خدائی آفت ہے جو یقینی طورپر اللہ کی ناراضگی کی وجہ سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے اس لیے کوشش کریں کہ اللہ سے گڑگڑا کر اپنی گناہوں کی معافی مانگیں علاوہ ازیں اس وقت صوبائی اور وفاقی حکومتیں اپنا اپنا کام کر رہی ہیں ، ایک دوسرے کی مدد کر رہی ہیں مگرمسئلہ یہ ہے کہ کرونا اتنی بڑی وبا ہے کہ اس کو کنٹرول کرنااتنا آسان نہیں ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اقدامات اس طرح سے نہیں ہو سکے جیسے ہونے چاہیئے تھے،لیکن اگر عوام ہمار ا ساتھ دیں گے تو انشاء اللہ ہم اس مسئلے کو ضرورکنٹرول کر لیں گے ۔آج پور ے پاکستان میں وزیراعظم کرونا سے بچائو کے لیئے لیڈ کر رہے ہیں جبکہ سندھ میں سند ھ حکومت تمام معاملات او ر اقدامات کی سربراہی کر رہی ہے اور وفاق سندھ سمیت تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے میں خود بھی کرونا سے بچائو کے لیئے سندھ حکومت کے ساتھ کھڑا ہو، جب کہ ہمیں اس مشکل کی گھڑی میں تما م ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسز کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیئے جو انسانیت کو اس وبا سے بچانے کے لیے اپنی زندگیاں دائو پر لگابیٹھے ہیں،اب دیکھنا یہ ہے کہ مستقبل میں یہ وبا آگے چل کر کیا شکل اختیا رکرتی ہے مگر اس بات کا قوی امکان ہے کہ ہم ایک قوم بن کر ضرور اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں ورنہ اٹلی جیسے ممالک ہمارے سامنے زندہ مثالیں ہیں جن کی لاپروائی کا یہ نتیجہ نکلا ہے کہ آج ان کے ہسپتالوں میں تو دور کی بات وہاں کے قبرستانوں میں بھی لاشوں کی تدفین کے لیے جگہ باقی نہ بچی ہے ،لہذا خدارا اس کروناوائرس کو مذاق نہ سمجھا جائے بلکہ ایک سنجیدہ قوم بن کر اور نظم وضبط کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اس آفت کا مقابلہ کیا جائے میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ قدرتی آفات کے ساتھ حکومتیں نہیں قومیں لڑا کرتی ہیں ، اور آج وہ دن آگیاہے کہ بحیثیت ایک قوم ہم سب کو کرونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا وبا کے باعث سکاٹ لینڈ میں 80سال بعد پہلی مرتبہ مردم ...

    Jul 18, 2020 | 17:39
  • چین میں صرف 2 دن میں ایک ہزار بستروں والا جدید ترین ہسپتال ...

    Jan 29, 2020 | 16:26
  • ہفتے دس دن میں پاکستان کے اندر نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے: ...

    Apr 09, 2019 | 20:07
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا ...

    Jan 19, 2021 | 22:56
  • سندھ حکومت کاکورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم ...

    Jan 19, 2021 | 22:36
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد تیزی کا رجحان

    Jan 19, 2021 | 22:27
  • الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

    Jan 19, 2021 | 22:16
  • اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے،احتجاجی ...

    Jan 19, 2021 | 21:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    برطانوی شخص نے 28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو غلطی سے کوڑے میں پھینک ...

  • 2

    فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 سال کی کم ترین سطح پر

  • 3

    سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل

  • 4

    بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

  • 5

    امریکا ، خام تیل کے نرخوں میں کمی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group