Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ہماری آزمائش اور سچی توبہ

Mar 25, 2020 2:57 AM, March 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہماری آزمائش اور سچی توبہ

اس وقت پوری دنیا ایک انتہائی چھوٹے سے کرونا وائرس سے خوف زدہ ہوچکی ہے ہر شخص موت کے خوف میں مبتلا ہوچکا ہے اللہ تعالیٰ نے ایک وائرس کے ذریعے انسانیت کو ان کی اصلیت دیکھادی ہے کہ ہم کیا اور ہماری اوقات کیا ہے کرونا وائرس کہ جس حجم بھی خودربین سے بڑی مشکل سے دیکھا جاسکتاہے اور ہم انسان ہیں کہ جنہو ں نے ایک دوسرے کو مارنے کے لیے کھربوں روپے خرچ کرکے ایٹم بم بنایا ایٹم بم بھی دراصل خوف زدہ لوگوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے رکھا ہواہے اور اب جبکہ اللہ تعالیٰ نے ایک وائرس کے ذریعے ہماری اوقات ہم پر عیاں کردی ہے کہ اگر اللہ چاہیے تو ہم انسانوں کو ایک چھوٹے سے وائرس کے ذریعے بھی ہلاک کرکے رکھ دیتاہے اور پھر وہاں پر نہ تو تمہاری سائنس کام آتی ہے اور نہ ہی تمہاری کوئی تعبیر اور حکمت کام آتی ہے گزشتہ دوماہ سے کرونا وائرس کے ڈر اور خوف کی وجہ سے شہروں کے شہر اوربستیوں کی بستیاں خالی ہورہی ہیں انسانوں نے موت کے ڈر سے اپنے آپ کو گھروں میں قید کرلیا ہے ایک ملک دوسرے ملک سے دور ہورہاہے یہاں تک کہ ہم مسلمانوں کی سب سی بڑی عبادت گاہ بیت اللہ شریف میں بھی مطوٰف کے اندر طواف پر پابندی عائد کردی گئی ہے مساجد کو بند کردیاگیا اور اس طرح کویت میں تو باقاعدہ طور پر مساجد سے یہ اعلان ہورہے ہیں کہ اپنی نماز یں گھروں میں ادا کرو اور ابھی متحدہ عرب امارات نے مساجد میں جمعۃ المبارک کی ادائیگی پربھی پابندیاں عائد کردی ہیں اور ہمارے ملک میں بھی اوقاف کے زیر انتظام بڑی مساجد اور مزارات کو بھی سیل کردیا گیا پورا نظام زندگی درہم برہم ہوچکا ہے بیرونی ممالک کے سفر پر پابندیاں لگ چکی ہیں بڑے بڑے ممالک سمت ہمارے جیسے ترقی پذیر ممالک کا کھربوں روپے کے نقصان ہورہاہے سائنس دان کرونا وائرس کی ویکسین بنانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکے اور یہی سے پتہ چلتاہے کہ ہمارا رب کتنا بڑاطاقت ور اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والہ ہے چونکہ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں سے ناراض ہے کافرتو پہلے ہی روندے ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ کو بھی معلوم ہے کہ ان بدبختوں نے میری نافرمانی کرنی ہے اس لیے میں نے بھی ان کی مہمان نوازی دوزخ کی بھڑ کھتی ہوئی آگ سے تیار کررکھی ہے اور یقیناً بہت جلد کافر اپنے انجام بدکو دیکھ اور محسوس کریں گے اور اب رہے مسلمان تو ان کو اللہ تعالیٰ نے ایک چھوٹے سے نامعلوم کرونا وائرس کے ذریعے ان کی اوقات یاد دلادی ہے کہ ان کو ان کی اعلیٰ ترین عبادت سے بھی دور کردیا کہ جاو ہمیں تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے یار ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ہم مسلمانوں میں وہ کون سی ایسی برائی ہے جو اس وقت نہیں پائی جاتی اگلے دوماہ میں رمضان المبارک آرہاہے اور ہمارے تاجر طبقہ نے رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے بارے میں ابھی سے سوچنا شروع کردیا ہے پہلے روزہ سے ہی مارکیٹ میں تمام کھانے پینے کی چیزوں میں ایک سو فیصد تک اضافہ نظر آتاہے اور دعوے یہ ہے کہ میں نے درجنوں عمرے کیے ہیں اور ہرسال باقاعدگی سے زکوۃ ادا کرتاہوں لیکن ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کو اپنا حق سمجھتا ہوں یہ تو ایک چھوٹی سی مثال ہے اس طرح کی ہزاروں اخلاقی بیماریاں ہم سب میں تیزی سے سرایت کرچکی ہیں مساجد پر ایسے لوگوں کا قبضہ ہے کہ جو اپنے علاوہ سب کو حقیر سمجھتے ہیں ہمارے سردار ’’اور بڑے ‘‘ ایسے لوگ بن چکے ہیں جنہوں نے ناجائز ذرائع سے اتنی دولت اکٹھی کرلی ہے کہ دنیا کی ہر چیز خرید کرسکتے ہیں حضور اقدس ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ قرب قیامت میںکمینہ قوم کا سردار ہوگا اور اب یہی کچھ ہورہا ہے ہرشعبے میں بدکردار انسان لیڈر بناہواہے ۔جبکہ شریف اور اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان گھٹن کا شکار ہورہاہے دوسر ی طرف ہمارے لوگ ایسے ہی کمینہ فطرت دولت مند اور مکار انسان کو پسند کرتے ہیں جو نو دولیتا ان کو جھوٹ اور مکر وفریب کے ذریعے اپنے دام کا شکار بنارہاہے اور ہم جیسے سادہ لوح انسان ان کے دھوکے کا شکار ہورہے ہیں ہزاروںرہزن لباس خضر میں اپنی چرب زبانی اور جھوٹ کے ذریعے عارضی عزت اور شہرت کا طلب کررہے ہیں یہ ہے ہمارے معاشرے کا المیہ کہ ہر کام میں ڈنڈی ماررہے ہیں اپنی جائیدادوں سے اپنی بیٹیوں کو محروم کررہے ہیں جبکہ اپنے نافرمان بیٹے کی خاطر آگے دوزخ کی آگ خرید رہے ہیں سود کو مختلف طریقوں سے حلال قرارد دیاہواہے علماء کی صفوں کا ذرا جائزہ لیں تو بڑے بڑے علما نے اپنی اپنی دکان سجا رکھی ہے اورہمیں چھوٹے چھوٹے فروعی اختلافات میں پھنسا کر فرقہ بندی پیدا کررہے ہیں ہم ایک دوسرے کو کھاجائے والی نظروں سے دیکھتے ہیں ایک فرقہ دوسرے کو جھوٹا قرار دے رہاہے بعضبد زبان اور بدفطرت لوگ ٹی وی پر وگراموں میں بیٹھ کر ایک طرف ناچ گانا برپاکیے ہوئے ہیں تو دوسری طرف رمضان المبارک شروع ہوتے ہی یہ بدخلصت لوگ دین کا لبادہ اوڑھ کر علما ء کا روپ دھار لیتے ہیں قرآن پاک میں ایسے لوگوں کے بارے میں بڑی سخت وعیدیں آئی ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں یہ لوگ بڑے متاثر کن بنے ہوئے ہیں یہ ہے ہمارا معیار کہ جب ہم کھرے اور کھوٹے کو بھی نہیں پرکھ سکتے تو پھر ہم کیسے مسلمان ہیں اقبال تو ایک صدی پہلے ہم جیسے مسلمانوں کے بارے میں کہہ گئے تھے کہ جن کو دیکھ کر ’’شرمائے یہود ہنود‘‘ اور اب جبکہ پوری دنیا میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو آزمانے اور سچی توبہ کرنے کے لیے کرونا جیسی وبا پیدا کردی ہے تو مجال ہے کہ ہم مسلمان اس کڑی آزمائش میں اپنے سچے رب کے سامنے سچی توبہ کرلیں یہی تو وقت ہے سچی توبہ کرنے کا کہ جب اللہ تعالیٰ سے ہم سے ناراض ہوچکا ہے یہ اللہ تعالیٰ کی ناراضگی نہیں تو اور کیا ہے کہ ہم اپنی اعلیٰ ترین عبادت طواف سے بھی محروم ہوچکے ہیں عمرے کرنے پر پابندیاں لگ چکی ہیں مساجد کو بند کیا جارہاہے یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی نارضگی ہے چاہیے تو یہ تھا کہ پوری قوم روروکر اپنے رب کے سامنے سچی توبہ کرلیتی لیکن ہم بڑی ڈھیٹ قوم بن چکے ہیں ہم ایک دوسرے کو مورد الزام تو ٹھہرارہے ہیں کہ کروناکس طریقے سے روکا جائے لیکن جو طریقہ اللہ تعالیٰ اس کے پاک رسول ﷺ نے بتایا ہے کہ ایسی وبا کو روکنے کے لیے سچی توبہ اورجس جگہ یہ پھیل جائے وہاں سے نہ کسی کو اندر آنے دیا جائے اور نہ باہر لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا اورسب سے پہلے ڈیرہ غازی خان کو منتخب کیا ہے لیکن کیا ڈیرہ غازی خان میں مکمل انتظامات کیے گئے ہیں وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ڈیرہ غازی خان سنٹر کامعائنہ کیا ہے جب کہ انتظامیہ بھی اپنی طرف سے مکمل کوششوں میں مصروف ہیں کہ زائرین کو پندرہ دنوں بعد رخصت کیا جاسکے لیکن ضرورت اس عمل کی ہے کہ ہم اپنے اللہ اپنے گناہوں کی توبہ کریں۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
  • جمعہ یومِ توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منایا جائے گا: فردوس ...

    Apr 20, 2020 | 15:28
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group