Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کرونا کا سنگ میل: تاریخ کا بدلتا دھارا

Mar 25, 2020 1:59 AM, March 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا کا سنگ میل: تاریخ کا بدلتا دھارا

نادیدہ کرونا وائرس نے تاریخ کا دھارا بدل کر رکھ دیا، ماہرین سماجیات ششدر بتا رہے ہیں کہ 2020ء انسانی تاریخ کا ایسا سنگ میل بن جائے گا جب اریخ کا تعین قبل از مسیح یا بعد از مسیح کے سنہ عیسوی کی بجائے کرونا کی آمد سے پہلے کی دنیا اور کرونا تباہی کے بعد کی کائنات سے کیا جایا کرے گا۔دانش مغرب کی علامت’ کالم نگارتھامس ایل فریڈ مین نے نیویارک ٹائمز میں ’ہماری نئی تاریخی تقسیم‘ کے عنوان سے لکھا ہے جس میں ’قبل مسیح‘ (اے سی اور بی سی) کو ’قبل کورونا‘ اور ’بعداز کورونا‘ کا نیا نام دیا ہے۔ انہوں نے کورونا کی آمد سے قبل اور بعد کی دنیا کے فرق کو بیان کیا ہے۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

ڈاکٹر تھامس کوآن کے تجزئیے کے مطابق دنیا میں جب ریڈار ٹیکنالوجی شروع ہوئی تو ہانگ کانگ میں زکام کی وباء پھیلی تھی۔ انہوں نے اپنے نظریے یا تحقیق کے حق میں یہ دلچسپ حقیقت بھی بیان کی ہے کہ کورونا وائرس کی تازہ عالمی وباء دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے بیس ہزار سٹلائٹ ہیں جن کے ذریعے دنیا فائیو جی ٹیکنالوجی کی جدید ترین سہولت سے فیض یاب ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کورونا وائرس جس شہر ووہان سے پھیلا ہے وہ دنیاکا پہلا فائیو جی شہر تھا۔ انہی مقناطیسی شعاعوں کا اثر ہے کہ یہ دنیا بھر میں اتنی تیزی سے پھیلا ہے کیونکہ ہر شخص ان لہروں کی زد میں ہے اور موبائل تو ہر جیب میں موجود ہے۔ ڈاکٹر تھامس کوآن کے مطابق اس وقت دنیا میں انسان کے طورپر زندہ رہنا مشکل ہے اور اس ضمن میں روحانیت سے ناطہ جوڑنا ہوگا کیونکہ روحانیت ہی آپ کو انسان بناتی ہے۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

تھامس ایل فریڈ مین نے نیویارک ٹائمز میں ’ہماری نئی تاریخی تقسیم‘ کے عنوان سے ایک مضمون لکھا ہے جس میں ’قبل مسیح‘ (اے سی اور بی سی) کو ’قبل کورونا‘ اور ’بعداز کورونا‘ کا نیا نام دیا ہے۔ انہوںنے کورونا کی آمد سے قبل اور بعد کی دنیا کے فرق کو بیان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے آنے سے پہلے وہ اکیسویں صدی کی سیاسی جماعتوں کے موضوع پرکتاب لکھنے کا سوچ رہے تھے لیکن کورونا کے آنے کے بعد دنیا اس قدر بدل جائیگی، یہ ہمارے حاشیہ خیال میں نہ تھا۔وہ کہتے ہیں کہ ذہن یہ قبول کرنے کو تیار نہیں کہ اگر ہم نے ابھی لاک ڈاون نہ کیا تو کورونا کے پانچ ہزار مریضوں کی تعداد بڑھ کر دس لاکھ ہوجائے گی۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

ان ٹیل کمپیوٹر کے شریک بانی گورڈن مور کے ایک اصول کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کمپیوٹر کی رفتار اور امور کو انجام دینے کی صلاحیت میں جس رفتار سے ترقی ہوئی ہے، وہ حیرت انگیز ہے۔ ووکس ویگن بیٹل گاڑی جسے عرف عام میں ’ڈڈو کار‘ کہاجاتا ہے، کی 1971ء سے اب تک ترقی کو کمپیوٹر کی ترقی کے بیان کیلئے مثال کے طورپر بیان کیاجائے تو انجینئرز کا کہنا ہے کہ اس گاڑی کی رفتار آج تین لاکھ میل فی گھنٹہ ہوتی۔ ایک گیلن میں یہ گاڑی بیس لاکھ میل کا سفر کرتی اور اسکی لاگت صرف چار سینٹ ہوتی۔ یہ ہے کمپیوٹرز کی ترقی کی رفتار۔ایک اور امریکی محقق کو امید ہے کہ سارس، ایچ ون این ون، ایبولااور زیکا وائرس کے بعد اب کورونا جس تیزی سے پھیل رہا ہے، باصلاحیت ذہین لوگ بائیولاجیکل اور وبائی امراض کی سائنس کی طرف آئیں گے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جس طرح کمپیوٹرز نے ترقی کی ہے، کیا اسی رفتار سے ان وبائی امراض کی دوائی بھی تیار ہوپائے گی؟ ہارورڈ کینیڈی سکول سینٹر برائے پبلک لیڈرشپ کے ایک محقق گوتم مکنڈا کے مطابق ایچ آئی وی اور ملیریا کی بھی ویکسین اب تک نہیں آئی۔ اس میں وقت لگے گا۔یہ لطیفہ بھی جاری ہے کہ اس مرتبہ صدارتی انتخاب کے موقع پر ری پبلکن سیاستدانوں کو اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ کہنے کا تکلف نہیں کرنا پڑیگا کہ ’’ہائے، میں حکومت کی طرف سے ہوں اور میں آپکی مدد کیلئے موجود ہوں۔‘‘ یہ تجزیہ بھی کیاجارہا ہے کہ پرانی نسل نے جنگ عظیم دوم کے بعد خامیوں کو دور کیاتھا لیکن کیا آج کی نسل ایسا کرپائے گی۔ کورونا کے آنے کے بعد امریکی معاشرہ اپنے کلچر کو جتنا سخت کرے گا اور اپنے پرس کو ڈھیلا یعنی خیرات کرے گا معاشرہ اتنا ہی مضبوط اور رحم دل ہوگا۔ پاکستان میں بحث جاری ہے کہ لاک ڈاون ہونا چاہئے یا نہیں؟ سندھ میں لاک ڈاون شروع ہوگیا ہے، وزیراعظم فرمارہے ہیں کہ ایسا نہیں کروں گا۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

عجب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی

بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں

……………… (ختم شد)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اسلم خان....چوپال

محمد اسلم خان....چوپال


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • کرونا پروٹوکول دھرا رہ گیا،بنگلہ دیش میں عالم دین کے جنازے ...

    Apr 21, 2020 | 10:19
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • حضرت عیسی کے مجسمے کی مجوزہ تعمیر کیخلاف بی جے پی اور آرایس ...

    Jan 14, 2020 | 16:41
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group