ریاض میں انوکھی شادی،دولہا قیدی، شادی ہال الحائر جیل
ریاض (آئی این پی) سعودی عرب کی معروف جیل الحائر میں ایک قیدی کی شادی د ھو م دھام سے کی گئی ، ریاستی سلامتی کے ادارے نے تمام اخراجات برداشت کئے اوردولہا دلہن کونقدی کے علاوہ تحائف بھی پیش کئے گئے۔