اہم بندرگاہوں کے حصول کے لیے امریکا کی عمان کے ساتھ ڈیل
مسقط(نیوز ڈیسک)امریکا نے اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل بندرگاہوں کے حصول کے لیے عمان کے ساتھ ایک ڈیل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں تصدیق کر دی گئی ۔