شادی شدہ خاتون کمسن بچی سمیت اغوا ئ،4افرادکیخلاف مقدمہ
ّفیروزوالہ (نامہ نگار)لاہور روڈکی آبادی جاوید نگر میں چار افراد نے جواں سالہ شادی شدہ خاتون کو کمسن بچی سمیت اغوا کر کے فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ محنت کش رضارحمان کی بیوی اور بیٹی گھر میں موجود تھیں کہ نواز نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے خاتون (ر)کو کمسن بچی سمیت اغوا ء کر کے لے گئے ،فیکٹری ایریا ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔