لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات ، خاتون سمیت 5افرادزخمی
فیروزوالہ(نامہ نگار)راوی پارکے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے پولیس نے چودہ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔بتایاگیاہے کہ لین دین مقدمہ بازی ااوربچوں کے جھگڑے پرلڑائی جھگڑے کے واقعاپ پیش آئے پولیس نے اس ضمن میں مقدمات درج کرلئے۔