50 سالہ شخص پر اسر ار طورپر چھت سے گر کر جاں بحق
لاہور(نامہ نگار )کوٹ لکھپت کے علاقہ میں 50 سالہ شخص محمد سلیم پر اسر ار طور پر چھت سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا ہے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ۔