ملاقات
لوگ جب آپ سے ملاقات کرکے واپس جائیں تو ان کو یہ احساس نہیںہونا چاہئے کہ آپ ان سے نفرت کرتے ہیں‘ آپ نے ان کی توہین کی ہے‘ آپ بے دلی سے ملے‘ آپ خوش اخلاقی سے پیش نہیں آئے‘ اگر آپ میرے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریںگے تو یقین کیجئے کہ آپ لوگوںسے عزت و احترام حاصل کریں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب‘ چٹاگانگ 25 مارچ 1948ئ)