ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کےمطابق وزیراعلیٰ سندھ نے خطوط کےذریعے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزرائےاعلیٰ،سپیکر قومی اسمبلی اورچیئرمین سینیٹ سمیت اہم شخصیات کوپاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی،،،وزیراعلیٰ سندھ نے چاروں صوبوں کےگورنراوروزراء کوبھی نیشنل اسٹیڈیم میں براہ راست فائنل دیکھنے کے لیے مدعو کیا ہے،،،مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سندھ کے عوام پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کررہے ہیں،،، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی بہنوں بختاور اور آصفہ کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل دیکھیں گے.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024