نوجوان کی کیچڑ اورگندے پانی میں ویک بورڈنگ
فلوریڈا (نیٹ نیوز) ویک بورڈنگ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ اب ذرا فلوریڈا اس منچلے نوجوان کو ہی دیکھ لیں، جوکیچڑ اورگندے پانی میں ویک بورڈنگ کرتے ہوئے ایسے شاندار کرتب دکھاتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔