دنیا کا سب سے بڑا جھولا نیوزی لینڈ میں لگ گیا
آکلینڈ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کے لئے پہاڑوں کے درمیان دنیا کا سب سے بڑا اور خطرناک جھولا نصب کیا گیا ہے۔ جھولا جھولنے والوں کو ایک رسی کے ساتھ باندھ کر 70میٹر کی اونچائی سے نیچے لٹکایا جاتا ہے۔